محراب جمشید
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا۔ جام جم، جمشید، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا۔ جام جم، جمشید، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے۔